جہلم شہر بدل رہا ہے ریڑھی بازار کے بعد الیکٹرک بس اسٹیشن کا قیام

جہلم شہر میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ای بس اسٹیشن کا قیام اور اوپن ائیر پبلک لائبریری کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی کوشش سے ترقیاتی کاموں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے