جہلم روہتاس روڈ پر چینی سے بھرا ٹرک الٹ گیا چار افراد زخمی ہوگئے

جہلم روہتاس روڈ لاہور موڑ کے قریب چینی سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر موجود ٹرک میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع