جہلم: حادثے میں دونوں میاں بیوی شدید زخمی دونوں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والی خاتون ہسپتال پہنچ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ۔ ریسکیو 1122
زخمی ہونے والوں میں
اعظم خان ولد سید محمد عمر 63سال
شہناز بی بی زوجہ اعظم خان عمر 60سال شامل ہیں
