جہلم بزرگ خاتون کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

جہلم تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی ،بکرے کو کلہاڑی کے وار کر کے ٹانگ زخمی کرنے اور بزرگ خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم  قلیل وقت میں گرفتار

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،
جانوروں پر ظلم ایک سنگین اور غیر انسانی فعل ہے،پولیس ایسے ظالم عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے