187

جنرل اشفاق ندیم دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے

جنرل اشفاق ندیم وفات پا گئے چکوال سے تعلق تھا 62 پی ایم اے کورس کاکول آرمی چیف کے کورس سے تھے ان کا نام آرمی چیف کیلئے بھیجے گئے چار ناموں میں سر ِ فہرست تھا مگر نواز شریف نے صوابدیدی اختیار کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ کا بطورِ آرمی چیف انتخاب کیا جس پر انھوں نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی ۔پروفیشنل کیساتھ ساتھ پاک فوج کے رینکس اینڈ فائلز میں مقبول تھے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں