ساگری (زاہد حسین نقیبی)
2روزہ عرس پاک جشن مرشدی موضع جھمٹ شریف میں زیر سایہ سجادگان حضور درگاہ نقیب الاولیاء حضرت خواجہ صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ نقیبی اور حضرت خواجہ صوفی محمد اسد اللہ شاہ نقیبی منعقد ہو رہا ہے عرس کی تقریبات 7 مئی سے زیر انتظام الحاج صوفی محمد افضل شاہ نقیبی بمقام رہاِئش گاہ صوفی جاوید نقیبی موضع جھمٹ مغلاں منعقد ہوں گی عرس کا افتتاح 7 مئی بروز ہفتہ بعد از نماز عصر سجادگان اپنے دست مبارک سے کریں گے جبکہ بعد از نماز عشاء محفل سماع ہو گی 8 مئی بروز اتوار ختم قل شریف اور محفل رنگ ہو گی آخر میں سجادگان آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف ضلع قصور خصوصی دعا فرمائیں گے
91