جاتلی کے علاقہ میں نوجوان نے خودکشی کر لی

تھانہ جاتلی کے علاقہ موہڑہ حیات میں خودکشی کا واقعہ نوجوان نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر خودکشی کر لی نوجوان کی شناخت 16 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی نوجوان نے خود کو پسٹل سے فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں