105

تیل کی دریافت

03اپریل1938میں سعودی عرب کے شہر ومام میں امریکی کمپنی کی جا نب سے تیل دریافت کیا گیا یہ پہلی ایسی دریافت تھی جسے کمرسل طور پر قابل استعمال سمجھا گیا اسے دنیا میں خا م تیل کا سب سے بڑا زخیرہ قرار دیا گیا خام تیل کی دریافت کے بعد سعودی عرب کی آمدنی میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا اور تیل کا معیا راچھا ہونے کی وجہ سے پوری دنیا نے سعودی عرب سے تیل خریدنا شروع کیا خام تیل امریکہ کی مدد سے دریافت کیا گیا تھا اس لیے وہ اس مین پارٹنر کی حیثیت سے کا م کر رہا تھا۔ (ذوہیب احمد)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں