173

تہجد نماز

تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے شروع ہوتا ہے اور صبح صادق سے پہلے پہلے تک رہتا ہے‘ بہتر یہ ہے کہ آدھی رات کے بعد تہجد کی نماز پڑھی جائے‘عشاء کی نماز کے بعد سے صبح صادق ہونے سے پہلے پہلے کسی بھی وقت تہجد کی نماز پڑھنے سے تہجد کی نماز ہوجائیگی‘ نیز تہجد کیلئے سونا شرط نہیں ہے‘ البتہ رات کے آخری پہر میں پڑھنا افضل ہے۔ (محمد طاہرقریشی‘ مندرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں