121

تھانہ لوئی بھیر ڈکیتی اور نقب زنی کی واردات کرنے والا منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار

آصف شاہ
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے ‘اسلام آباد
تھانہ لوئی بھیر اسلام آباد کی بڑی کاروائی راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور نقب زنی کی واردات کرنے والا منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار ملزمان میں محمد وسیم ،رمضان اور نعمان ساکن فیصل اباد گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران چار ڈکیتی اور ایک نقب زنی کی واردات کا انکشاف کیا ھے واردات کے دوران استمعال کرنے والے ایک پسٹل اور خنجر برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں