تھانہ جاتلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقہ ٹاویں گاؤں میں بورنگ کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک مزدور موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ریسکیو1122نے موقع پر جاکر دونوں افراد کو ریسکیو کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں