تعطیلات کے دوران ریسکیو 1122 مری کے اہلکار اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف ہیں۔

مری(اویس الحق سے) محرم الحرام کی تعطیلات کے موقع پر ایمرجنسی کور پلان کے مطابق ریسکیو 1122 مری کے اہلکار ہمراہ ایمرجنسی ریسورسز اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف ہیں۔ہمیشہ کہ طرح اب بھی ریسکیو 1122 کنٹرول روم 24/7 آپریشنل رہیگا۔ریسکیو اہلکارفیسلیٹیشن سنٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر اہم سیاحتی مقامات پر بھی اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف رہینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں