03اپریل 1930کو ترکی میں خواتین کو حق رائے دہی کے استعمال کا اختیار دیا گیا ترک پارلیمان سے منظور ہونیوالا یہ قانون‘ ترکی میں خواتین کو انتخابات میں منتخب ہونے اور ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کی اجاز ت د ے دی گئی۔ ترکی نے پہلی جنگ ک بعد بہت مشکلوں کا سامنا کیا لیکن ایسی پابندیاں بھی تھی جن کو معاہدے کے مطابق ختم کیا گیا خواتین کی خْق رائے دہی بھی اسی میں شامل تھی۔
(منصور حیات‘روات)
115