40

ترجمہ آیات

اور جب ملتے ہیں وہ ان لوگوں سے جو ایمان لائے کہتے ہیں ہم ایمان لائے اور جب اکیلے ہوتے ہیں اپنے شیطانوں کے پاس،کہتے ہیں بلاشبہ ہم تمہارے ساتھ۔در حقیقت ہم ہنسی مذاق کیا کرتے ہیں۔اللہ ہنسی کرتا ہے ان سے اور مہلت دیتا ہے انھیں کہ اپنی سرکشی میں اندھے ہو رہے ہیں۔
(سورۃ البقرہ آیات 14,15)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں