81

تربیت


اولاو کو غلط تربیت کا طعنہ ہمیشہ ماں ہی کو دیا جاتا ہے جبکہ تربیت کسی ایک فرد کی کوشش اورذمہ داری نہیں ہوتی گھر کا ماحول‘ افراد کا رہن سہن‘گھر کے دوسرے افراد کی شخصیات‘گفتگو اور کردار بھی ا ثر انداز ہوتے ہیں مگر یہ بات ہمارا معاشرہ سمجھنا نہیں چا ہتا۔
(ادیبہ نور)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں