اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیئم اور نارنجی کے مقابلے میں 7 گنا زیادہ وٹا من سی موجود ہے
1۔یہ پوٹا شیئم اور اومیگا 3 سے بھر پور ہے
2۔آرتھر ائیش کے درد میں آرام دیتا ہے
3۔نیند کو بہتر بنانے میں بھی معاون ہے
4۔مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے
5۔خون میں شوگر کی سطع کو اعتدال میں لاتاہے
6۔آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتاہے
7۔مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتاہے
8۔نظا م ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدددیتا ہے
(ادیب علی‘مانکیالہ)
106