لوگوں میں یہ عادت عام پائی جاتی ہے جو بھی کوئی جھوٹی یا کوئی بھی بات کہ دے اس پر فَوراً یقین کر لیتے ہیں اور چھان بین بھی نہیں کرتے اسکی تہہ تک نہیں پہنچتے کہ یہ بات جھوٹی ہے کہ سچی یہ وہ بری عادت ہے جو انسان کو شک میں ڈال دیتی ہے جس سے انسان دوسرے کے خلاف ہو جاتا ہے۔ (شاہد رشید)
