جہلم (ظفر رشید)کی مشہور ومعروف تعلیمی درسگاہ جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جہلم کے سرپرست تحریک خدام اہلسنت والجماعت کے امیر حضرت مولانا مفتی محمد شریف عابر رح انتقال فرما گئے حضرت کی نماز جنازہ بروز جمعرات دن 02:30 شیشہ گراؤنڈ مشین محلہ نمبر ایک میں اداء کی جائے گی
