209

بے قدر

کبھی کبھی سچی اور بے پناہ محبت کسی کے پیچھے بھاگتی ہے تو لوگ اس کی قدر نہیں کرتے،ایک فضول سی چیز سمجھ کر ٹھکرا دیتے ہیں،لیکن وقت انھیں سمجھاتا ہے وہ جذبے اور وہ محبت کتنی خالص اور سچی تھی ایسی محبت تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے جنھیں وہ لوگ فضول سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں اور جب احساس ہوتا ہے تب بہت دیر ہو جاتی ہے۔(زرتاشیہ منیر‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں