بیول(راجہ طارق ایوب)
بیول موضع منجوٹھہ رات کی تاریکی میں چوری کی بڑی واردات,نامعلوم چور لاکھوں کا سونا نقدی لے کر رفو چکر ھو گٸے.موضع منجوٹھہ کے رہاٸشی ٹھیکیدار تنویر کےگھر میں رات کو نامعلوم چور داخل ہوٸے اور تالے کاٹ کر 50 لاکھ سے زاٸدکا سونا,دو لاکھ سے زاٸد نقد رقم لے کر رفو چکر ہو گٸے. تنویر کے گھر میں اس کی بہن اور دیگر رشتہ داروں کا سونا رکھا ہواتھا جو کہ پچاس لاکھ سے زاٸد کی مالیت کا تھا اور دو لاکھ سے زاٸد کی رقم بھی جو کہ اس کمرے میں رکھی گٸ تھی وہ نامعلوم چور اڑا لے گٸے.جبکہ اس کے ساتھ ہی امام مسجد کی رقم رکھی گٸی تھی جس کو چودوں نےھاتھ تک نہ لگایااور اسے وہیں چھوڑ گٸے.گھر کے مام افرادساتھ والے کمرے میں سوٸے ہوٸے تھے جن کو اس کی بالکل خبر نہ ہوٸی اور صبح جب جاگے تو انہیں واردات کا علم ہوا.سونے کے زیورات کے خالی ڈبے صبح کھیتوں میں پڑےپاٸے گٸٸے.
138