12اپریل کودنیا بھر میں پوری دنیا میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کو منا نے کا مقصد بچو ں کو کتابیں پھرنے کا شوق پیدا کرنا ہوتا ہے بچوں کی کتب کا عالمی دن یورپ کے مصنف ہنس اینڈ رسن کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یاد میں منایا جاتا ہے انہوں نے بچو ں کون بہترین ادب تخلیق کیا ان کی لکھی ہوئی کہانیا ں بچوں اور بڑوں میں مقبول ہوئیں۔ (سائرہ اشرف)
87