69

بریسٹ کینسر

یہ پاکستان میں سب سے زیادہ پائے جانے والا سرطان ہے۔ خواتین کی بڑی تعداد اس مرض میں مبتلا ہے۔ اگر ابتدائی مرحلے میں اس مرض کی تشخیص ہو جائے، تو مکمل صحت یابی کانوے فی صد امکان ہوتا ہے۔ مرض کا آغاز چھاتی میں گلٹی بننے سے ہوتا ہے۔ خواتین کو خود اپنی چھاتی کا معائنہ کرتے رہنا چاہیے اور کسی بھی شہبے کی ص نورت میں ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ سرطان کے مجموعی مریضوں میں سے 14.5 فی صد کا تعلق اس مرض سے ہوتا ہے۔
(زینب ارشاد)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں