بارش کا ایک قطرہ صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ہے، گٹر میں گرے تو پاؤں دھونے کے قابل نہیں، گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب اور پھولوں پر گرے تو شبنم کی طرح چمکے گا، سیپی کے اندر گرے تو موتی بن جائے گا، قطرہ وہی ہے بارش کا پر فرق صرف یہ ہے کہ اسکا تعلق کس سے ہے لہٰذا اپنے تعلق کو جوڑے رکھیں اللہ پاک کے نیک بندوں سے، تلاش کریں انہیں کہ جنکی صحبت سے قطرہ گوہر بنتا ہے۔
33