اس مشروب کی بنانے کیلئے رات بھر ایک گلاس میں 10سے12 بادام رات کو بھگو لیں پھر انکو چھیل لیں اسکے بعد ایک کپ سے سکمڈ دودھ بگھو ئے ہوئے بادام ایک چمچ شہد اور چینی کیساتھ مکس کر لیں اورمشروب غذائی مشروب غذائیت سے بھر پور ہے جو آپکو اگلے دن روزہ رکھنے کیلئے درکار توانائی فراہم کرے۔ (انابیہ غفور)
98