320

ایک مسافر ہائی ایس کی چھت سے گر کر زخمی،ہسپتال منتقل

کوٹلی ستیاں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کوٹلی ستیاں میں ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی کی چھت سےگر کر ایک شخص شدید زخمی، سلطان محمود ساکن بلاوڑہ میلاد چوک کے قریب گاڑی نمبری 7924 ٹیوٹا ہائی ایس کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئے جو تاحال بے ہوش ہیں جبکہ انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں منتقل کر دیا گیا جہا ں انہیں ہو ش میں لانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں