اسلام آباد(سی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے انسداد خسرہ اور روبیلامہم کے بعدکورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد عمراورلیفٹیننٹ جنرل ظفراقبال کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کیسز کی صورتحال اور ویکسینیشن مہم پر غور کیا گیا۔این سی او سی نے فریقین کو ویکسینیشن میں تیزی کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا انسداد خسرہ،روبیلامہم کے بعدکورونا ویکسینیشن میں تیزی لائی جائے۔اجلاس میں این سی او سی نے نیشنل ویکسین اسٹریٹجی پر تفصیلی غور کیا اور صوبوں کو بڑے پیمانے پر کوروناویکسینیشن کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی۔این سی او سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا ویکسینیشن کال سینٹر، چیٹ بورڈقائم ہوں گے، کال سنٹر،چیٹ بورڈویکسینیشن کیلئے شہریوں سے رابطہ کریں گے۔
اہم خبریں
مدرسہ تعلیم الاسلام گلشن عمر سہلڈ میں حفظِ قرآن کی دستاربندی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب
ترکمانستان میں عالمی کانفرنس،وزیراعظم کی روسی، ترک اور ایرانی صدور سے ملاقاتیں،عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے،
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،علی امین گنڈاپور شامل نہیں،نوٹیفکیشن جاری۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا عندیہ۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا،انتخابات کیلئے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر
مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کیا گیا،200 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار۔
دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے,وزیراعظم
فیض حمید کی سزا فوج کا اندرونی معاملہ ہے، سہیل آفریدی
عمران خان ٹی وی پر بیٹھ کر نعرے لگانے والے گیڈر نہیں ہیں،کسی میں بھی جرات نہیں کہ عمران خان کو ہاتھ لگائے،علیمہ خان
فتنۃ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارود پھٹنے سے شمالی وزیرستان میں مدرسے میں دھماکا،2 بچے شہید، 8 زخمی