207

اپنی تکلیف

اپنی تکلیف،تکلیف لگے اور دوسروں کی تکلیف جب ڈرامہ لگے تو مبارک ہو آپ منافق ہو گئے ہیں۔
(علشبہ چوہدری)
ہنسی کے پیچھے کا درد‘غصے کے پیچھے کا پیار
اور خاموش رہنے کی وجہ بس کوئی کوئی جانتا ہے
(فائزہ کنول‘مندرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں