آج کے دور میں انڈر ایسٹی میٹ کرنے والے پچھلے دور کی نسبت زیادہ ہیں اور موٹی ویشن دینے والے کم ہو گئے ہیں آپ کو بھی انڈرایسٹی میٹ کیا جاتا ہو گا اس لیے گھبرائیے مت سب کچھ اللہ پر چھوڑ کر اپنے مقصد کو پورا کرنے کیلئینیک نیتی سے کوشش کرتے رہیں اور محنت کو دگنا کر دیں یہی انڈر ایسٹی میٹ کرنے والے ایک دن آپکی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوں گے کیونکہ محنت رائیگاں نہیں جاتی اور نیک نیت اپنا اثر دکھا کے چھوڑتی ہے (شاہد بشیر)
اہم خبریں
امیدوار برائے ایل اے 39جموں6 چوھدری عبدالخطیب کی آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس میں شمولیت
چوری کی واردات میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار 7865درہم،5500امریکی ڈالر،355 پاؤنڈ اور رقم 48 لاکھ 4 ہزار 500 روپے،11 قیمتی گھڑیاں برآمد
اٹک ، ایئر یونیورسٹی ایرو اسپیس اینڈ ایوی ایشن کیمپس کامرہ میں “کیریئر اور فائنل ایئر پراجیکٹ ایکسپو 2026” کا کامیاب انعقاد کیا گیا
اٹک : ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں ، انیل سعید
موت برحق ہے ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ، مفتی اللہ دتہ
حسن ابدال پولیس کی بروقت کارروائی، شہری پر فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار
فتح جنگ،قطبال، لانگ وہیکل ٹرک کی سوزوکی کو ٹکر، سوزوکی ڈرائیور جاں بحق
بچے کو پولیو قطرے پلانے پر مزاحمت اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
علی امین کو ہٹانا غیر قانونی ہے ان کا استعفیٰ ایک سزایافتہ و نااہل فرد واحد کی ڈکٹیشن پر لیا گیا، شیر افضل مروت
دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم