169

امیروں کا گھر

چہرے کی چمک اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا جس گھر میں ماں باپ اور بچے ہنستے نظر آئیں سمجھ جانا کہ وہ گھر امیروں کا گھر ہے۔
(فاروق چوہدری‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں