الیکشن ڈے قطع

الیکشن ہو گیا ہے اور رزلٹ آیا نہیں ہے
یہ کیسی پردہ داری ہے سمجھ آیا نہیں ہے
جسے جتوایا ہے اس قوم کے محنت کشوں نیں
مجھے لگتا ہے بھائی جان کو بھایا نہیں ہے
(محمد توقیر حیدر)

اپنا تبصرہ بھیجیں