81

اللہ سے مانگو

اللہ کو بہت پسند ہے جب تم دنیا سے نہیں اس سے مانگتے ہو جب تم بے بسی کا رونا کائنات کے سامنے نہیں اس کے سامنے روتے ہو جب تم سب ختم ہونے کے بعد بھی اس بات ہر یقین رکھتے ہو کہ اس کے سوا تمہیں کوئی کچھ نہیں دے سکتا۔
(محمد شہریار کوثر‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں