٭کسی کا دل اتنا مت دکھاؤ کہ وہ اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل سے نکلی آہ عرش تک جاتی ہے۔
(دانش ظہور‘روات)
٭صبر کی دو صورتیں ہیں جو نہ پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
٭ علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے۔(احسان الحق‘پنڈوڑی چوہدریاں)
45