119

اقوال علیؓ

٭غرور میں مبتلا ہونا ہی جہالت کے لیے کافی ہے
٭کسی کے دل میں محبت پیدا کر اسے چھوڑ دینا اسے قتل کر دینے کے برابر ہے
٭جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے
٭ہر چیز کا بیج ہوتا ہے اور بدی کا بیج حرص کا غلبہ ہے
٭دل میں برائی رکھنے سے بہتر ناراضگی ظاہر کر دو
٭جب تمہاری مشکلات حد سے زیادہ بڑھنے لگیں تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں