اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافر شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن حکام نے راولپنڈی کے رہائشی نعمان نامی مسافر کو جب پروفائلنگ کیلئے روکا۔اس دوران اس نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا اسے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔
اہم خبریں
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، سرجری کے بعد واپس اڈیالہ منتقل۔
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے.
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی۔
میرپور میں جعلی افغانی ای ویزا اسکینڈل بے نقاب، مرکزی ملزم مفرور
محمد الیاس منگلا ڈیم میں مچھلی کا شکار کر رہے تھے کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب گئے۔
اڈیالہ روڈ پر پولیس سے مزاحمت کے دوران گرفتارPTIکے41کارکنان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
برطانیہ میں امیگریشن مافیا کا نیا ہتھکنڈا: ہم جنس پرستی کا جھوٹا دعویٰ کر کے پناہ لینے کا حربہ عام ہوگیا
پنجاب،تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی زیر غور
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ، قبل از وفات بیٹی کے ورثاء کے وراثتی حقوق تسلیم