اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادفیض آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق۔ذرائع سی آئی اے اسلام آباد کے اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی جاںبحق فائرنگ کا واقعہ فیض آباد کے قریب پیش آیاجاں بحق اہلکاروں میں اے ایس آئی سدیر عباسی اور کانسٹیبل جعفر شامل سیف سٹی کی وائرلیس کال پر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے