اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار

‏اسلام آباد،اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کاقتل،پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی

‏19 اپریل 2025 کو نجی ہاسٹل G.10 میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی معصوم طالبہ ایمان کو ہاسٹل کے اندر قتل کیا گیا

‏ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی موجود ہیں، فنگر پرنٹ بھی موجود ہیں ، لیکن پولیس تاحال قاتل کو پکڑنے میں ناکام ہے

‏مقتولہ ایمان کے بھائی اور بہن انصاف کے حصول کیلےدربدر کی ٹھوکریں کھا نے پر مجبورI

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قاتل گرفتار،ملزم کاتعلق جھنگ سے ہے وہ ڈکیت ہے جس کا ایک ریپ کیس میں چالان ہو چکا ہے پولیس کا کہنا ہے وہ ڈکیتی کی نیت سے آیا شناخت چھپانے کے لیے طالبہ کو قتل کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں