قوت مد افعت بڑھاتی ہے‘مائیگر ین (درد شقیقہ) میں آرام دیتی ہے ذہنی اور اعصابی تناؤ کو دور کرتی ہے پیٹ کا دردختم کرنے کے لئے انتہائی مؤثر ہے سانس لینے کے مسائل دور کرنے میں مدد گار ہے خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے متلی اور قے سے نجات کا ایک اچھا قدرتی ذریعہ ہے۔ (سائرہ عاطف‘بیول)
