ایگزیما‘اس بیماری کی وجہ سے جلد سرخ اور خشک ہوجاتی ہے اور اس میں شدید خارش ہوتی ہے یہ مسئلہ عام طور پر گھٹنوں اور کہنیوں کے قریب واقع ہوتا ہے۔ اس سے بچنے کے لئے ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں صحت بخش روغنیات پائے جاتے ہیں۔ ان غذاؤں میں گری دار میوہ جات اور روغنی مچھلی شامل ہے۔ مچھلی کے تیل میں پایا جانے والا اومیگا تھری فیٹی ایسد ایگزیما سے بچاؤ کے لئے خاص طور پر مددگار ثابت ہوتا ہے۔
74