یرقان کیا ہے گھریلو ٹوٹکوں سے کیسے بچاؤ ممکن ہے یرقان خون میں bilirubinکی ذیادہ مقدار کی وجہ سے جلد کا اور آنکھوں کے سفید zصے کا زد پڑھ جانا ہے انسانی جگر جسم سے زہریلے مادوں کو توڑنے اور خارج کرنے کا ذمہ دار ہے۔جب جگر کو نقصان پہنچتا ہے تو یہ جسم میں زہریلے مادوں کے جمع ہونے کا باعث بن سکتا ہے جو یرقان کا سبب بن سکتا ہے جگر کو بہتر رکھنے کے درجہ ذیل گھریلو ٹوٹکے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔گنا‘ٹماٹر کا جوس‘مولی کے پتے‘ لیموں‘پپیتے کے پتے‘پالک‘چھاچھ۔ (ڈاکٹر صباء فردوس ستی)
