34

آلو اور قیمہ کی پوریاں

اجزاء میدہ 500گرام عمدہ قیمہ گرام گھی ڈیڑھ پاؤ گرم مصالخہ دو چائے کے چمچ سرخ مرچ دو چاے کے چمچ پسہ ہوئی پیاز دو کھانے کے چمچ ترکیب؛قہمہ میں تمام پیاز اور باقی سب مصالحہ جات آدھا آدھا دال کر اسے ابا ل لیا جائے اور آلو چھیل کر ان کو پیس کر اس میں باقی مصالحہ جات ملادیں اور انہیں باریک کر لیں قیمے کو علادہ پیسئے اور اور گھندے ہوئے میڈ ے کے پیڑے بنا کر دونوں چیزیں ٹھوری ٹھوری رکھ کر پوریاں بنائیں اور گرم گھی میں تلئیے۔ (آنسہ حبیب‘راولپنڈی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں