چک بیلی خان اورگردو نواح میں آ وارہ کتوں کو تلف کرنے کی سرکاری مہم میں رکاوٹ بننے والے دو افراد کے خلاف کارواٸ کا حکم دےدیا گیا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فس پریزنٹو سروسز راولپنڈی کی جانب سے تھانہ چونترہ کو دیٸے گۓ استغاثہ میں کہا گیا کہ اٹک پٹرول پمپ کے نزدیک قاٸم سبحان آ ٹوز پہ نبیل نامی شخص آ وارہ کتوں کو تلف کرنے والی ٹیم کو ہراساں کیا دوسرے واقعہ میں موبی لنک ٹاور مارکیٹ میں ذوالفقار ٹیلرنگ شاپ سے کاشف نامی شخص نے آ وارہ کتے تلف کرنے والی ٹیم کو روکا اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کےفوکل پرسن حسنات قریشی کو کار سرکار میں مداخلت کرنے اور سرکاری اہلکاروں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف استغاثہ مرتب کرنے کی ہدایت کی فوکل پرسن حسنات قریشی نے زیر دفعات268,186,506,353,1188کے تحت استغاثہ مرتب کر کے تھانہ چونترہ بھیج دیا ھے
اہم خبریں
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.
کراچی کیلئے سڑکوں اورفلائی اورز نیاجال اربوں کا ترقیاتی بجٹ منظور
مینگو ڈپلومیسی ،پاکستان کا76ممالک کے سر براہان کو 34ٹن آم تحفے میں دینے کا فیصلہ
وزیر مملکت داخلہ کا سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ۔