حکومت پنجاب کی جانب سے سوہاوہ ضلع جہلم میں گرین بس سروس چلائی گئی گزشتہ رات THQ کے قریب نامعلوم شخص کی جانب سے پتھراؤ کیاگیا پولیس موقع پر پہنچ گئی نامعلوم شخص کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں قانونی کارروائی کےلئے ایف آئی آر درج کرلی گئی