جہلم
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے06 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،
شہری شدید بارش کے دوران ندی نالوں، برساتی نالوں اور پانی کے تیز بہاؤ والے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،
