جہلم تحصیل دینہ بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص کی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا
ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122
ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو ٹیم نے آر ایچ سی دینہ ہسپتال منتقل کر دیا۔ذرائع ریسکیو1122