جہلم میلاد کے جلوس میں ٹریکٹر کے نیچے آنے سے امام مسجد جان کی بازی ہار گئے

پنڈدادنخان للہ جلوس میلاد میں حادثہ
ماٹن خورد میں میلاد شریف کے جلوس میں ٹریکٹر کے نیچے آکر جامع مسجد غوثیہ کے امام محترم جناب قاری منور دین صاحب اور نعیم نقشبندی کا بیٹا بھی وفات پا گیا
ان کے علاوہ ایک بھائی شکیل احمد کو زخمی حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا