جہلم جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی

جہلم جی ٹی روڈ پر کشمیر کالونی کے سامنے ایک کار موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی اور دوسری سائیڈ پر جا گری۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ گاڑی (ہونڈا سٹی) کو شدید نقصان پہنچا جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.