جہلم تحصیل سوہاوہ ریلوے ٹریک پر ٹرین حادثہ میں  نواجون جاں بحق

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئ
عینی شاہدین کے مطابق 26 سالہ نوجوان ہینڈ فری لگائے ریلوے ٹریک کے سے گزر رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا
ریسکیو1122 ٹیم نے جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی اس کی رہائش گاہ منتقل کر دی