پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے،4 ارب ڈالر کی آئی ٹی سروسز برآمدات متوقع ہیں، محمد اورنگزیب۔ صبح 10 بجے سے شام 8 بجے کے درمیان ہی سفر مکمل کریں،موٹروے پولیس کی دھند کے موسم کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری۔ پاکستان ریلوے سے سفر کرنے والے مسافروں کو روزانہ کی بنیاد پر گھنٹوں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ صفائی ورکر نے 9 لاکھ روپے واپس کر کے امانت داری کی مثال قائم کر دی گوجرخان شادی ہال میں ولیمہ کی تقریب کے دوران فائرنگ دو افراد جانبحق ریاستی اداروں اور سیاسی قیادت کا ایک دوسرے کو ذہنی مریض کہنا افسوسناک ہے: بیرسٹر گوہر ڈی جی آئی ایس پی آر کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل،میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل۔ ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاریسے یکجہتی کیلئے اسلام آباد بار نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
// Show Author Image with Author Name in UrduPaper Theme function urdu_paper_author_image_with_name($content) { if (is_single()) { $author_id = get_the_author_meta('ID'); $author_name = get_the_author(); $author_avatar = get_avatar($author_id, 48); // 48px size image $author_html = '
' . $author_avatar . '
' . $author_name . '
'; return $author_html . $content; } return $content; } add_filter('the_content', 'urdu_paper_author_image_with_name');