تھانہ للہ کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ ہوا جہاں جہلم پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکہ ملزم قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ل جہلم پولیس
جہلم پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں