جہلم تیز رفتار ٹینکر حادثہ کا شکار ڈرائیور جاں بحق

جہلم سوہادہ پیر پلائی سٹاپ کے قریب ایل پی جی تیز رفتار ٹینکر بےقاںو ہو کر دیوار سے ٹکرا گیا ڈرائیور موقع پر جان کی بازی ہار گیا جسکی باڈی کو ریسکیو 1122 نے پہلے جہلم ہسپتال پھر ڈرائیور کے آبائی علاقہ چکوال منتقل کر دیا